A popular message circulating on social media with reference to the French Nobel laureate, Luc Montagnier, claims that everyone who has taken any COVID-19 vaccine will die in two years. This has caused a lot of anxiety among those who have taken the vaccines. It is also promoting vaccine hesitancy among those yet to be vaccinated.Let us look at the science and the evidence. Mutant viruses and vaccines Viruses are subject to the same evolutionary forces as other organisms – mutation, natural selection, genetic drift, recombination (and reassortment) and migration. Mutations in all organisms, including viruses, are random. When viruses multiply, their genetic material is also copied by enzymes that make errors, just like we make spelling errors while writing. While we can go back, proofread and correct our errors, viruses are unable because their enzymes cannot proofread or make corrections. This is especially true for RNA viruses like coronaviruses, influenza viruses, etc. So mutat...
انڈیا میں کووڈ 19: انڈیا میں کورونا وائرس کے باعث والدین کھو دینے والے بچوں کا پرسان حال کون ہوتا ہے؟ 'کوئی بھی ہمارے والدین کے مرنے کے بعد ان کو چھونا نہیں چاہتا تھا۔ اس لیے میں نے اپنی والدہ کی قبر کھود کر انھیں دفن کر دیا۔ میں نے یہ سب تن تنہا ہی کیا۔' 18 سالہ سونی کماری نے اپنی والدہ کی تدفین کے لیے پی پی ای کٹ پہن رکھی تھی۔ انھوں نے بی بی سی کی دیویہ آریہ کو ایک ویڈیو کال پر بتایا کہ کیسے ایک فوٹو گرافر نے ان کی جدوجہد کو ریکارڈ کر کے پوری دنیا تک پہنچا دیا۔ انھیں وہ آخری دن تفصیل سے یاد ہے۔ انھوں نے بتایا کہ کووڈ کی وجہ سے ان کے والد کی موت ہو چکی تھی اور وہ اپنے دو چھوٹے بھائی بہنوں کو گھر پر چھوڑ کر ایمبولینس کے ذریعہ اپنی والدہ کو ہسپتال لے کر بھاگی تھیں۔ لیکن ان کی ماں کو بچایا نہیں جا سکا اور جب سونی اپنی والدہ کی لاش لے کر مشرقی انڈین ریاست بہار کے دور دراز گاؤں واپس آئیں تو انھیں پتا چلا کہ کوئی بھی ان تینوں بچوں کی مدد کرنے کو تیار نہیں ہے۔ 18 سالہ سونی نے ماسک پہن رکھا ہے اور جب وہ اپنی کہانی سناتی ہیں تو وہ پرسکون نظر آتی ہیں اور ضبط و صبر کا مظاہرہ کرت...